Skip to product information
1 of 1

zoofancosmetics.com

ZooFan Beauty Cream

ZooFan Beauty Cream

Regular price Rs.2,500.00 PKR
Regular price Rs.2,700.00 PKR Sale price Rs.2,500.00 PKR
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.
👥 -- Live visitors on this website
-- People are viewing this product
🛍️ -- sold in last 24 hours
Quantity
Announcement Bar
Live
247 orders today


یہ بھی زوفین بیوٹی کریم ہے، فرق صرف کریم کی مقدار کا ہے۔ اس جار میں 30 گرام کریم شامل ہے۔

 

پروڈکٹ کی تفصیل:

 

زوفین بیوٹی کریم اعلیٰ معیار کے منتخب اجزاء سے تیار کی گئی ہے، جو فیس کی قدرتی خوبصورتی کو نکھارنے اور روزمرہ سکن کیئر کا حصہ بننے میں مدد دیتی ہے۔ یہ فیس کو نمی فراہم کرتی ہے جس سے فیس نرم، ہموار اور تروتازہ محسوس ہوتا ہے۔ اس میں شامل بہترین اجزاء فیس کو دلکش نکھار اور تازگی دینے میں معاون ثابت ہوتے ہیں۔ یہ ہر قسم کے فیس کے لیے موزوں ہے۔

 

آخر زوفین بیوٹی کریم ہی کیوں استعمال کریں؟

 

زوفین بیوٹی کریم کی خاص بات یہ ہے کہ یہ فیس کو کسی بھی قسم کا نقصان نہیں پہنچاتی۔ اس کے استعمال سے فیس سرخ یا حساس نہیں ہوتا، اور نہ ہی دانے، داغ دھبے یا دیگر مسائل پیدا ہوتے ہیں۔

 

اہم فوائد:

 

یہ کریم فیس وائٹنگ، چھائیاں، دانے، داغ دھبے، جھریاں، کھلے مسام، آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے، آئلی سکن، بلیک ہیڈز، وائٹ ہیڈز، غیر یکساں رنگت، ڈرائی سکن اور بے رونق فیس کی دیکھ بھال میں مددگار ہے۔

 

زوفین بیوٹی کریم کے اجزاء:

 

زوفین بیوٹی کریم میں چہرے کی دیکھ بھال کے لیے منتخب کیے گئے اعلیٰ معیار کے اجزاء شامل ہیں، جن میں وٹامن C، وٹامن E، پرو وٹامن B5، گلاب کا عرق، صندل، ایلو ویرا جیل، ہائیلورونک ایسڈ، شیا بٹر، گلیسرین، نیاسینامائیڈ، کولیجن پیپٹائیڈز، الفا آربیوٹن، کوجک ایسڈ، زنک آکسائیڈ، ریٹینول، مُلیٹھی کا عرق، سیرامائیڈز، آرگن آئل اور جوجوبا آئل شامل ہیں۔ یہ تمام اجزاء چہرے کو نمی، نرمی اور قدرتی نکھار فراہم کرنے میں مدد دیتے ہیں۔

 

استعمال کا طریقہ:

 

رات کو چہرہ اچھے فیس واش یا صابن سے دھو کر اچھی طرح خشک کر لیں۔ پھر کریم کی کم مقدار تمام فیس پر ہلکے ہاتھوں سے لگائیں اور ساری رات لگی رہنے دیں۔ صبح اٹھ کر چہرہ دھو لیں۔ صرف دو ہفتوں کے باقاعدہ استعمال سے واضح اور نمایاں نتائج دیکھے جا سکتے ہیں۔

 

احتیاطی تدابیر:

 

صرف بیرونی استعمال کے لیے
آنکھوں کے رابطے سے گریز کریں
بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں
ٹھنڈی اور خشک جگہ پر رکھیں اور براہِ راست دھوپ سے بچائیں

 

ڈیلیوری:

 

کیش آن ڈیلیوری کی سہولت دستیاب ہے، ڈیلیوری بالکل فری ہے، آپ کا آرڈر 3 سے 5 دن کے اندر آپ تک پہنچ جائے گا۔

 

برانڈ رجسٹریشن نمبر: 784030

 

اہم نوٹ

 

اگر آپ آرڈر کرنا چاہتے ہیں تو پہلے ویب سائٹ پر اپنا آرڈر مکمل کریں۔ آرڈر کے بعد اگر آپ اپنے فیس پرابلم کے بارے میں ہمیں بتانا چاہیں تو واٹس ایپ پر رابطہ کر سکتے ہیں تاکہ ہم آپ کے فیس پرابلم کو مدنظر رکھتے ہوئے آپ کی بہتر رہنمائی کر سکیں۔

Trusted by 1,0000+ Happy Customers

287 total reviews

View full details