ہماری واپسی اور ریفنڈ کی پالیسی شفاف اور واضح اصولوں پر مبنی ہے تاکہ کسٹمر کو بہترین سہولت فراہم کی جا سکے اور عمل آسان اور اعتماد کے ساتھ مکمل ہو سکے۔
کسی بھی مسئلے کی صورت میں کسٹمر کو 24گھنٹوں کے اندر ہمیں اطلاع دینا لازمی ہوگا۔
اگر پروڈکٹ ٹوٹی ہوئی ہو یا کسی بھی طرح ڈیمیج حالت میں موصول ہو تو اسے واپس کیا جا سکتا ہے۔
اگر کسٹمر کو پروڈکٹ پسند نہ آئے یا آرڈر وصول کرنے کے بعد اس کا ارادہ بدل جائے تو وہ بغیر استعمال کی ہوئی پروڈکٹ واپس کر سکتا ہے۔
واپسی کے لیے پروڈکٹ کا اصل پیکنگ میں ہونا اور مکمل طور پر غیر استعمال شدہ ہونا ضروری ہے۔
واپسی کی صورت میں ڈلیوری چارجز کسٹمر خود ادا کرے گا۔
جب ہمیں واپس کی گئی پروڈکٹ موصول ہو جائے گی تو ہم اسے مکمل طور پر چیک کریں گے۔ چیک کرنے کے بعد ہم دو دن کے اندر کسٹمر کو اس کی رقم واپس کر دیں گے۔
Choosing a selection results in a full page refresh.